محمد باقر 🇵🇰

‌محمد باقر 🇵🇰‌'s header picture
Profile picture of ‌محمد باقر 🇵🇰‌

محمد باقر 🇵🇰

@Baqir
Anti Zionists, Anti American, Anti Takfiriyat, Anti Aal e SaudFollower of Ahlebait a.s 🚩Supporter of Resistance Axis
Punjab, Pakistan
pk
Joined July 2023
Born 3 December

Pinned post

Profile picture of ‌محمد باقر 🇵🇰‌
@Baqir2 July 2023
علی اسلام کے مددگاررسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:اے لوگو! یہ(علی علیہ السلام)دین خدا کا مدد گار،رسول اللہ(ص) سے دفاع کرنے والا، متقی، پاکیزہ صفت، ہادی اور مہدی ہے، تمہارا نبی سب سے بہترین نبی اور اس کا وصی سب سے بہترین وصی ہے اور اس کی اولاد بہترین اوصیاء ہیںخطبہ غدیر

Profile picture of ‌محمد باقر 🇵🇰‌
@Baqir1 September 2023
🇵🇰🇮🇷قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ممبر مجلس خبرگان رھبری ایران آیت اللہ احمد مبلغی ، ثقافتی قونصلر احسان خزاعی کی ملاقات کے موقع پرشیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ بھی موجود ہیں ۔

Profile picture of ‌محمد باقر 🇵🇰‌
@Baqir21 August 2023
انا للہ وانا الیہ راجعونآیت اللہ العظمی الشیخ محمد حسین نجفی رحلت فرما گئےدنیا تشیع کی بر جستہ علمی شخصیت ۔۔۔😭😭😭علم و عمل کا ایک عہد تمام ہوا ۔۔۔۔

Profile picture of ‌محمد باقر 🇵🇰‌
@Baqir17 August 2023
"اگر اس بل کا یہ معاملہ حل نہیں ہوتا تو یکم ربیـــــع الاول کو آپ کو اســـــلام آباد میں بھرپور تیاری کے ساتھ آنے کی دعوت دیتا ہوں! بالکل اس ہی انداز میں کہ جیسے مدینے سے کربلا کی تیاری کے ساتھ نکلے تھے!" قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجـــــد علی نقـــــوی حفظ اللہلبیک یا حسین ع🚩
5 MB

Profile picture of ‌محمد باقر 🇵🇰‌
@Baqir7 July 2023
🇵🇰🇮🇷راولپنـــــڈینمائندہ ولی امر مسلمین قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجـــــد علی نقوی مدظلہ کی رہائشگاہ پر مجمع جھانی اہل بیت علیہم السلام کے اعلی سطحی وفد سیکرٹـــــری جنــــرل عالمی مجلس اہلبیت ع جناب حضرت آیت اللہ رضـــــا رمضانـــــی کی قیادت میں پہنچا
Profile picture of ‌محمد باقر 🇵🇰‌
@Baqir7 July 2023
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیـــر حســـن میثــــمی نائب صدر علامہ عارف واحدی مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ و دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں،* مختلف اہم امور زیر بحث رہے اس کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Profile picture of ‌محمد باقر 🇵🇰‌
@Baqir6 July 2023
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّكِينَ بِوِلاَيَةِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ *آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو میری طرف سے بہت بہت عید غدیر مبارک* 🥳😍#عید_غدیر #غدیر

Profile picture of ‌محمد باقر 🇵🇰‌
@Baqir5 July 2023
🇵🇰سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی خلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان کا 7 جولائی کو یوم عظمت قرآن منانے کا اعلان یوم جمعہ کو یوم عظمت قرآن کی مناسبت سے منایا جائے گاسویڈن میں ہونے والی گستاخی پر پوری انسانیت باالخصوص امت مسلمہ سراپا احتجاج ہے، شیعہ علماء کونسل#یوم_عظمت_قرآن#پاکستان
Profile picture of ‌محمد باقر 🇵🇰‌
@Baqir5 July 2023
اس المناک واقعے کے خلاف اور قرآن کریم کی حرمت و عظمت کیلئے ملک بھر میں احتجاجی ریلیوں کا انعقاد کیا جائیگانماز جمعہ کے خطبات میں بھرپور احتجاج اور مذمتی قراردادیں بھی منظور کی جائیں گیعلمائے کرام کیساتھ عوام عظمت و تکریم قرآن کے لئے ان پرامن ریلیوں میں شرکت یقینی بنائیں، شیعہ علماء کونسل پاکستان

Profile picture of ‌محمد باقر 🇵🇰‌
@Baqir5 July 2023
🇵🇰🇮🇷*📌کراچــــی*سیکرٹـــــری جنرل عالمی مجلس اہل بیت جناب حضرت *آیت اللہ رضـــــا رمضانـــــی مدظلہ* اور مرکزی سیکرٹری جنرل شیــعہ عــلماء کونســـل پاکســـتان *علامہ شبیـــر حسن میثمــــی* کی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ *"جعفـــــر طیار لائبریـــــری"* آمد طلباء سے ملاقاتیں اور معاشرتی ذمہ داری پر
Profile picture of ‌محمد باقر 🇵🇰‌
@Baqir5 July 2023
طلبـــــاء سے مفصل گفتـــــگو بھی کی *جعفر طـــــیار لائبریری کے اہم ذمہ داران نے اعلی سطحی وفد کا استقبال بھی کیا اور گلدستہ بھی پیـــــش کیا بعد ازاں طلباء کرام نے اعلی سطحی وفد کا شکریہ بھی ادا کیا۔*#allamashabbirhassanmaisami #AllamaSajidNaqvi #Karachi #Iran #Students

Profile picture of ‌محمد باقر 🇵🇰‌
@Baqir5 July 2023
🇵🇰🇮🇷*📌کراچــــی*سیکرٹـــــری جنرل عالمی مجلس اہل بیت ع جناب حضرت *آیت اللہ رضـــــا رمضانـــــی مدظلہ* اور مرکزی سیکرٹری جنرل شیــعہ عــلماء کونســـل پاکستان *علامہ شبیـــر حســـن میثــــمی* کی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اسلامی تحریـــــک پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے منعقدہ *"اتـــــحاد امـــــت
Profile picture of ‌محمد باقر 🇵🇰‌
@Baqir5 July 2023
کانفرنـــــس*"میں آمد، صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی نے شیعہ ، سنی علماء کے ہمراہ اعلی سطحی وفد کا استقبال بھی کیا، *پروگرام میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے اہم ذمہ داران بھی موجــود تھے،*#allamashabbirhassanmaisami #Iran #Karachi #Shia #Sunni

Profile picture of ‌محمد باقر 🇵🇰‌
@Baqir4 July 2023
*🌻 عید غدیر ایک دوسرے کو مبارکباد کہنے کا دن ہے 🌻**🔷️ امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:**📜 عید غدیر مبارکبادی کا دن ہے اس دن ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کریں، جب بھی کوئی مومن اپنے مومن بھائی سے ملے تو یہ کہے:
Profile picture of ‌محمد باقر 🇵🇰‌
@Baqir4 July 2023
«اَلْحَمْدُ لِلّهِ الَّذى جَعَلَنا مِنَ الْمُتَمَسِّكينَ بِوِلايَةِ أميرِالْمُؤْمِنينِ وَالاَئِمَّةِ عليهم السلام» ’’حمد و تعریفیں ہیں اس خدا کے لئے جس نے ہمیں امیر المومنین اور ائمہ اطہار علیہم السلام کی ولایت عطا فرمائی‘‘ عید غدیر اہل ایمان کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کا دن ہے۔📚 اقبال الاعمال

Profile picture of ‌محمد باقر 🇵🇰‌
@Baqir3 July 2023
روز غدیر خم شیطان کا گریہامام محمد باقر عليه السلام:اللہ کے دشمن شیطان نے چار بار گریہ کیا، جس دن اللہ نے اس پر لعنت بھیجی، جس دن زمین پر آیا، جس دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رسالت کے لئے مبعوث ہوئے اور روز غدیر خم۔قرب الاسناد، ص 10#عید_غدیر

Profile picture of ‌محمد باقر 🇵🇰‌
@Baqir3 July 2023
🇵🇰🇮🇷 *کراچــــی*سیکرٹـــــری جنرل عالمی مجلس اہل بیت جناب حضرت *آیت اللہ رضـــــا رمضانـــــی* اور مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماءکونسل پاکستان علامہ *شبیـــر حســن میثمـــی کی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ جمہوری اسلامی ایران قونصلیٹ کراچی آمد، قونصل جنرل کراچی نے وفد کا استقبال کیا۔*
Profile picture of ‌محمد باقر 🇵🇰‌
@Baqir3 July 2023
مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ *سید ناظر عباس تقوی بھی مرکزی سیکرٹری جنرل کے ہمراہ موجود تھے۔*#allamashabbirhassanmaisami #AllamaSajidNaqvi #Karachi #Iran

Profile picture of ‌محمد باقر 🇵🇰‌
@Baqir3 July 2023
There is some issue in getting OTP in Pakistan. Kindly resolve this issue‎@Anjidani

Profile picture of ‌محمد باقر 🇵🇰‌
@Baqir3 July 2023
*کراچــــی**سیکرٹـــــری جنرل عالمی مجلس اہلبیت آیت اللہ رضـــــا رمضانـــــی مدظلہ* اور مرکزی سیکرٹری جنرل شیــعہ علمـــاء کونســــل پاکستـــان *عــلامہ شبیــر حــسن میثمــــی* کی خانہ فرھنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی میں منعقدہ عظیم الشان *"جشـــــن غدیـــــر خـــــم"* میں شرکت اور
Profile picture of ‌محمد باقر 🇵🇰‌
@Baqir3 July 2023
اہم خطاب علماء کرام کی بڑی تعداد میں شرکت، *مرکزی سیکرٹری جنرل نے قائـــــد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجـــــد علی نقوی کی طرف سے تمام علماء کرام کو سلام اور پیغام بھی پہنچایا۔*#allamashabbirhassanmaisami #AllamaSajidNaqvi#Iran #Pakistan#عید_غدیر