5 July 2023
🇵🇰سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی خلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان کا 7 جولائی کو یوم عظمت قرآن منانے کا اعلان یوم جمعہ کو یوم عظمت قرآن کی مناسبت سے منایا جائے گاسویڈن میں ہونے والی گستاخی پر پوری انسانیت باالخصوص امت مسلمہ سراپا احتجاج ہے، شیعہ علماء کونسل#یوم_عظمت_قرآن#پاکستان
اس المناک واقعے کے خلاف اور قرآن کریم کی حرمت و عظمت کیلئے ملک بھر میں احتجاجی ریلیوں کا انعقاد کیا جائیگانماز جمعہ کے خطبات میں بھرپور احتجاج اور مذمتی قراردادیں بھی منظور کی جائیں گیعلمائے کرام کیساتھ عوام عظمت و تکریم قرآن کے لئے ان پرامن ریلیوں میں شرکت یقینی بنائیں، شیعہ علماء کونسل پاکستان
19:21 - 5 July 2023

14 Reactions
3432 Views